رات کی ڈایری سویرے سویرے*

نویں روزے کے اختتام په موسم بهت خوشگوار اور ھلکی ھلکی بارش هے.وقت اور موسم کے ساتھ ساتھ بھت سوں کے سیاسی بخار اتر چکے هیں بھت سوں کے اترنے والے هیں…..

آج سپریم کورٹ کی کل دی گیی 24 گھنٹے کی مھلت ختم هوءی اور صوبایی و وفاقی حکومتوں کو مخاطب کرتے هویے ستمبر تک ھر صورت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی ھدایت کی هے.سندھ حکومت کا کویی نماینده پیش نھیں هوا.
صوبه خیبر پختونخواھ کی جانب سے اگست میں بلدیاتی انتخابات  کرانے کا عندیه بھی آیا.جو که تحریک انصاف کا پهلا مھکتا سندیس هے.پنجاب اور سندھ کی حکومتوں کو کے پی کے کی حکومت سے سبق لینا چاهیے.ھمارے اطلاعات کے مطابق سندھ اور پنجاب کسی بھی حالت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے اس وقت کو مناسب قرار نھیں دے رهے.اور بات بھی سھی ھے ابھی تو حکومتیں وارم اپ هورهی هیں ابھی تو حکومتوں کے قیام کے لیے کی جانے والی انویسٹمنٹ بھی پوری نھیں هویی.اور عدالت اختیار گراس روٹ لیول په دینے کی بات کر رهی هے.

برطانوی وزیر خارجه برطانیه واپسی میں اس قوم کی عقل په ماتم هی کرے 
گا جهاں پنجاب کے منسٹرز کو 
پنجاب کے ترقیاتی پروجکٹس اور باھمی تعلقات ، اور دیگر موضوعات یاد نھیں رهے لیکن الطاف حسین ذهنوں په سوار هے.کامران خان نے 24 منٹ کے انٹرویو میں 18 منٹ اس بات په صرف کردیے که کچھ اگلے پروگرام کے لیے مل جایے.لیکن ولیم هیک کیونکه کسی پاکستانی میڈیا گروپ کے نمایندے نھیں جو ٹاک شوز میں عدالتیں لگا دیں……………       

بتاریخ. ١٩جولاءی١٣
J.RAZA ZAIDI
@junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s