رات کی ڈاءری صبح کی تحریر.

Image

21 جولایی 2013 سیاستدان عمرےدرعمرے ادا کر رهے هیں ، کچھ لندن اورکچھ اسپین کے مزے کررهےهیں.ویسے همارے حاکموں کو پریٹیکل.استغفار کی ضرورت ھے………..

تحریک انصاف جس تبدیلی کے نعرے کو لیکر موجوده الیکشن میں نظر آیی تھی اس کا جنازه پارٹی اختلافات اور لوٹا کریسی کی بدولت سجا.رهی سھی کسر غلام سرور اور چیرمین کی منظور نظر عاءله ملک کی جعلی ڈگری نے پوری کردی.محترمه پاکستان کی سب سے بڑی نوابی فیملی نواب آف کالاباغ کی پوتی ،اور الله یار خان کی صاحبزادی هیں.آپ 02 سے 07 تک میانوالی سے ایم این اے بھی رهی هیں.عبید الله شیخ و امان الله و سعیدالله نیازی کی درخواست په جو فیصله آیا اس کے تحت روس سے کی گیی گریجیویشن اور پنڈی بورڈ سے کیا گیا انٹر کا سرٹیفیکیٹ بھی تصدیق کی مهر نه پاسکا.اسی طرح ایف بی آر سے جو سرٹیفیکیٹ آیا هے وه بھی نل ریٹرنز دکھلاتا هے.سوال تو یه هے که کیا عمران خان ان فوجری کرنے والوں په ان جعلی ڈگری هولڈرز په بھروسه کرکے میدان انقلاب میں کودے.اچھے برے سب جگه هوتے هیں لیکن کم از کم فرنٹ لاین قیادت تو ایسی رکھی جایے تو بے داغ نه هو لیکن صرف اور صرف داغ دھبوں کا مجموعه نه هو.ان کی بھن سمیرا ملک لیگی ایم این اے هیں یهی وجه هے کسی نے اتنا کوور نھیں کیا ورنه پی ٹی آیی میں عاءله ملک سے زیاده پاؤر فل شخصیت اور کویی نھیں.مس ملک کو خان صاحب کے بھت قریب تصور کیا جاتا هے.

Image

آج جس چینج کا خواب لیے پنجابی دلیر جوان عمران کی طرف بڑھے تھے اس خواب کی تعبیر جعلی ڈگری هولڈرز اور موروثی سیاست کی صورت میں سامنے آیی.ھارون رشید کا بیک هونا اور حسن نثار کا بیعت کر کے مستغفر هونا اب سمجھ آتا هے..

images

میں سلیوٹ پیش کرتا هوں ایم کیو ایم کے ایک فرنٹ لاین رابطه کمیٹی ممبر کو جنھوں نے اسی مھینے ایم اے کے پیپرز دیے.یه سابق ایم این اے جعلی ڈگری یا کویی ایکسیکٹیو پیڈ ڈگری بھی بنواسکتے تھے.لیکن مجید هوٹل کی دال فرایی کھاکر جمنازیم میں بیٹھ کے پیپر دینے کا اپنا مزه هے.

بتاریخ:21/جولایی/13 جے.رضا زیدی.   @junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

1 thought on “رات کی ڈاءری صبح کی تحریر.”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s