رات کی ڈاءری سویرے سویرے.

Image

دوسرے عشرے کے اختتام په ارض پاک کو تاریخ میں پهلی بار متوسط طبقے سے صدر ملے.ممنون حسین کو واضح برتری حاصل رهی. بھت سے لوگ خوش اور بھت سوں کے منه لٹکے هویے تھے.کراچی کے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے یه پهلے صدر مملکت هیں . سندھ کی نمایندگی و سینٹ کی اکثریت ایم کیو ایم کی وجه سے ممکن بنی بلکه ممنون حسین کا انتخاب ایم کیو ایم کی حمایت کے بغیر lageslatory نھیں هوسکتا تھا.ورنه پھلے صدر هوتے جو سندھ ، کے پی کے ، و سینٹ کے ووٹ کے بغیر صدر منتخب هوتے . جو که سراسر غیر آءینی و غیر جمھوری عمل هوتا لیکن ایسا هوا نھیں .

شیخ رشید صاحب کو اگر کبھی نصرت جاوید شیدا بھی لکه دیں تو هم کو برا لگتا هے اور هم لڑپڑتے تھے که یه اچھا آدمی هے.لیکن آج هم نے سنا که شیخ صاحب فرماتے هیں که ھاں جی دهی بھلے بیچنے والا ملک کا صدر هوگیا . افسوس صد افسوس.ھمیں اس ماینڈ سیٹ کی نفی کرنی هوگی که مڈل کلاس آدمی ایوان میں نه جایے مڈل کلاس آدمی کے مساعل ایلییٹ کلاس حل کرے .ٹی وی ٹاک شوز میں شیخ صاحب اپنے آپ کو چھاپڑی والے کا نماینده اور غریب کا دلدادا گردنواتے هیں.لیکن مڈل کلاس کو ایوان صدر میں برداشت نھیں کر رهے.

Image

تحریک انصاف و جماعت اسلامی کا دور انصافی گذر رها هے عمران خان و پرویز خٹک کو دیکھ کر ایسا لگتا هے نیا کے پی کے میں راوی سب چین ھی چین لکھتا هے. حکومتی رٹ کے پی کے میں ختم هوتی جارهی هے، کرک باجوڑ بنوں اور اب ڈی آیی خان. ..پرویز خٹک اوون کرنے کو تیار نھیں وه اس سارے واقعے کی ذمه داری لینے کو تیار نھیں.لیکن نیے خیبر پختونخواه کی تعمیر و توسیع میں یه 250 کاریگر کتنا معاون ثابت هوتے هین یه وقت بتایے گا لیکن هم  په کرم کرتے هویے اپنے ان عزیز رشته داروں اور قرابت داروں کو اپنی گلیوں تک هی محدود رکھیں.ان کی ترسیل پنجاب اور سندھ میں نه کیجیے گا. کیونکه سنا هے که ساری تشکیلیں هوتی تو آپ کی مرضی سے هیں.

چلتے چلتے اپنی حیرت بھی رکارڈ کراتے چلیں که عمران خان صاحب پچھلے 48 گھنٹوں سے عدلیه کو متنازع بنانے کی کوشش کر رهے اور مستقل بنیادوں په توهین کے مرکتب هو رهے هیں.آج عدلیه سوموٹو کیوں نھیں لیتی ورنه کسی اور نے بولا هوتا تو کیا عزیزآباد کیا لندن اور کیا گڑھی خدا بخش. ھر طرف نوٹس هی نوٹس هوتے.

بتاریخ:30 جولایی 13 جے رضا زیدی.
 @junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

2 thoughts on “رات کی ڈاءری سویرے سویرے.”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s