رات کی ڈاءری سویرے سویرے.

Image

آج یکم اگست هے کل دو اگست کو چیرمین تحریک انصاف کی پیشی هے.هم زمانے کے بدلے انداز دیکھ رهے هیں.چیرمین په بات کرنا همارے ٹویٹر ھینڈل په اور میل باکس په بھت بھاری پڑتا هے اور بے شمار بد تمیزی اور واهیات زبان همارے ان بوکس کی زینت بنتی هے .

پهلے بات کرتے چلیں پی ایم کا جو آج کراچی پهنچے هیں اور ایک پروقار تقریب میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا اور کام کرنے کا اور کام کے مواقع مھیا کرنے کا اراده کیا.هم صرف دعا عمل هی دے سکتے هیں.”الله استقامت دے”

تو بات هے خان صاحب کی که خان صاحب نے ابھی ایک ٹی وی انٹرویو میں کها هے که میں معافی نهیں مانگوں گا.بلکه اسی انٹرویو میں چیف جسٹس کو بوجه ارسلان افتخار متنازع قرار دیا. تو خان صاحب چیف چسٹس نے کراچی حلقه بندیوں په جو ورڈک دیا تھا اس وقت بھی حامد خان پلینٹف تھے اور ارسلان افتخار والا معامله کھل کر سامنے آچکا تھا جب آپ نے متنازع قرار نھیں دیا؟اسی کورٹ نمبر 1 سے تمام فواعد اٹھاتے هویے کراچی بد امنی کیس په سال بھر سے زاید آپ سیاست کرتے رهے جب چیف متنازع نهیں هویے.جب الیکشن کمیشن این اے 250 په غلط فیصله دے گیا تو متنازع نھیں هوا.

یه سب کیا هے هم بتاتے هیں که یه کیا ٹوپی ڈرامه هے. بات مختصر هے که کےپی کے. میں تحریک انصاف ڈیلیور کرنے میں ناکام رهی.ڈرون روکتے نھیں جعلی ڈگریوں کی بھرمار ٹویٹر ٹرولز کی بد تمیزیاں.یه سب کچھ کس پردے میں چھپے گا؟ یه سب کچھ نوٹس کے پردے میں چھپے گا . اور ان کی تمام کمزوریوں په تمام ناکامیوں په غلاف حامد خان صاحب کے ھاتوں صبح چڑھ جایے گا.    عمران معافی مانگے گے یا نھیں اس کا تعین تو وقت کرے گا یا حامد خان لیکن اس سارے باؤلے پنے کے کھیل کا فاعده صرف پی پی پی کو هورها هے . کتنے توقیر صادق اس مھاذ آرایی سے انجوایے کر رهے هیں اور پی پی کی تمام کرپشن کی فاعلوں کو عمران خان دبوا گیے. یھاں خان صاحب پهر پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کا سا رول پلے گیے.

خان صاحب کا بیان پهر غلط ثابت هوا اور آج کیری سے ملاقات هوگیی. لیکن خان خان هے کمرے میں نھیں حجرے میں ملا هے.

Image

سیاست کی سب سے بڑی ھل چل آج هویی جب پیر صاحب پگارا نے بابر غوری و فاروق ستار سے ملاقات کی اور افطار ڈنر کی دعوت قبول کی.یه ملاقات سندھ کی سیاست میں ایک اهم سنگ میل ثابت هوگی صرف عید گذرے اور پهر فنکشنل لیگ ایم کیو ایم ملاقاتوں کے نتایج سب دیکھیں گے.

چلتے چلتے ایم کیو ایم کے تمام ایم این ایز ایم پی ایز اپنے علاقوں میں عموما ملتے هیں اور یهی ایم کیو ایم کی کوالٹی هے.لیکن نبیل گبول همیں صرف سوشل میڈیا په اپنی نیی جیپوں کی تصاویر تو share کرتے هویے ملتے هیں لیکن ابھی تک کسی ایکٹیویٹی میں نظر نهیں آیے.( نبیل گبول هم کو نھیں ملے نھیں دکھے لیکن اگر کسی کو کویی اختلاف هو تو اچھی بات هے)

بتاریخ. 1 اگست 13 @junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s