رات کی ڈاءری سویرے سویرے.

2اگست کا دن اگر کسی نام سے یاد ره جایے گا تو وه نام هے”شرمناک”.عمران توهین عدالت کے نوٹس کے جواب میں اپنے وکیل حامد خان کے ساتھ عدا لت میں پیش هویے . اپنے موقف په ڈٹنے کا عندیه دیتے هویے عمران نے ایک جواب بھی جمع کرایا که عدلیه سے عمران کی مراد ریٹرننگ افسران تھے.جب یه بیان سامنے آیا تو هم سوچنے لگے که کیا عمران روٹی کو چوچی پانی کو مم عاءله کو جماعمه کھتے هیں؟ نھیں تو ریٹرننگ افسران کو عدلیه کیسے که گیے.

Image

در حقیقت کے پی کے اور پاکستانی قوم کے ساتھ ایک شرمناک کھیل کھیلا جارها هے. اپنے آپ کو معصوم مظلوم ثابت کرکے زنده رکھا جارها هے اس شرمناک کھیل کے شرمناک کردار بھی رفته رفته سامنے آییں گے. اس سارے شرمناک کھیل کا صد فیصد فایده صرف اور صرف پیپلز پارٹی کو هورها هے.عمران اپنے هر فعل سے پیپلز پارٹی کی کرپشن کو خوف کا کور دے رهے هیں.دوسری طرف کے پی کے کی مستقل بد انتظامی اور صوبے میں پی ٹی آیی کی ناکامی بھی عمران اپنے جواب کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رهے هیں. اس شرمناک کو گالی ثابت کرنے نه کرنے کے لیے 28 تک کا وقت اور پهر جواب ایکسامن هوگا اور اس اثناء میں تاریخ دے دی جایے گی بلدیاتی انتخابات کی اور عمران الیکشن کی محرومیاں بلدیاتی انتخابات میں پوری کریں گے.یعنی آپ بھی زنده رهیں گے اور یاروں کی کرپشن بھی چھپی رهے گی.بقول ڈاکٹر کاشف که عمران پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کا سیکنڈ ایپیسوڈ چلارهے هیں.هم نے پوچھا پهلا ایپیسوڈ کب چلا کھنے لگے الیکشن سے پهلے.

Image

کراچی کی خبروں میں اهم خبر بنی افطار ڈنر جو که جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں متحده قومی موؤمنٹ کی طرف سے دیا دیا.اس افطار ڈنر میں مختلف طبقه زندگی و مختلف مکاتب فکر کے لوگ جمع هویے.ایک کثیر تعداد میں سیاستدان دانشور،کاروباری حضرات و علماء اکرام کو ایک ساتھ دیکھ کے دل باغ باغ هوگیا.ڈاکٹر فاروق ستار ایک نیے جذبے کے ساتھ ترو تازه نظر آیے اور وفاق اور صوبے کے مابین متحده کو پل قرار دیا.یه پاکستان میں مثبت روایت کی ابتداء هے.

چلتے چلتے ذکر هوجایے ساییں پیر پگارو کا که پیر صاحب پگارو کی سربراهی میں فنکشنل لیگ کے وفد نے متحده کے افطار ڈنر میں شرکت کی.نه جانے کیوں ایسا محسوس هورها هے که سندھ میں سیاست کا مزه اب آیے گا. لیکن کچھ بھی هو سیاست شرمناک نه هو.

بتاریخ:2اگست13 @junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

1 thought on “رات کی ڈاءری سویرے سویرے.”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s