رات کی ڈاءری سویرے سویرے..

     ______________________________   گزشته سے پیوسته     _______________________________

1376037617030

جس طرح کل بات جاری دهشت گردی اور ملک پاکستان کے موجوده حالات په هورهی تھی اور آج 10اگست کو بھی بات وهیں سے شروع کرتے هیں که موجوده پاکستان کی ملا مافیا.یھاں جب جب ملا مافیه لکھا جایے گا اس سے مراد علماء سوء هیں.علماء حق نبی کی میراث هیں اور ان کے لیے لب کشایی سے پهلے الله موت دے دے.لیکن یه موٹی گردن والے ملا جو مسلمانوں کو کافر بنانے آییں هیں ان کو غلط جاننا غلط ماننا اور غلط کهنا بحیثیت مسلمان اپنا فرض سمجھتا هوں.

 

  MUFASSIL

اس ملا مافیا نے اپنا کفریه زھر اس معاشرے میں کیسے اتارا اس کی چھوٹی سی مثال یه هے که”وه قارعین جن کی عمر کچھ میری طرح بڑھاپے کی طرف جارهی هوگی وه بتاییں گے که محلے کی آپا جو قرآن پڑھایا کرتی تھیں یا محلے کی مسجد میں جو بچے قاعده یا سپاره شروع کرتے تھے تو پهلے ایمان مفصل و ایمان مجمل یاد کرایا کرتے تھے.جب میں نے تحقیق کی تو علامه رضی جعفر نقوی ، مفتی تقی عثمانی و الیاس قادری کے بیٹے بلال عطاری سے 100٪ ایک هی معلومات حاصل هوییں که یه ایمانیات کے باب هیں اور ھر باپ په فرض هے که وه اپنی اولاد کو ان گیاره ایمانیات کی تربیت دے اور یهی پیمانه ھے مسلمان اور کافر کے فرق کا”.یعنی جو ان باتوں په ایمان لایے وه مسلمان ھے وه ایمان والا هے اور جو ان په یقین نه رکھے وه بے ایمان.آج وه کونسا جمعے کا وعظ هے وه کونسی عید کی تقریر هے جس میں اس کی وضاحت کی جاتی هے.آج ایمان نھیں سمجھایا جاتا کیونکه اگر سمجھ آگیا تو اس مافیا کے لگایے هویے کفر کے فتوے جھوٹے ثابت هوجاییں گے.

quettablast608

اس انتھا پسند فرقے کے ملا نے پهلے ایمان مفصل ایمان مجمل درسی کتابوں سے غایب کیا پهر امت محمدیه کو شرک بدعت کے نعرے دیے پهر قرآن کے ترجمعے کو اپنے مفاد میں استعمال کیا اور اپنےمذموم مقاصد حاصل کیے کراچی هو لاهور ھو فیصل آباد هو 90فیصد مساجد بالخصوص غریب آبادیوں کی مساجد قبضے کی جگه پر بنی ھیں.

IMG-20130810-WA0006-1

همارے ملک کا سب سے پاورفل کارڈ هوتا هے ملا کارڈ یه سب کو کافر قرار دیتا هے اور اس کا ایمان غیر متذلذل هوتا هے . یه بخشا بخشایا سمجھا جاتا هے.ابھی چار دن پهلے وسیم بادامی کے پروگرام میں حافظ احمد الله جمیعت علماء پاکستان اور مفتی عبد القوی موجود تھے اور دونوں جیسے قرآن کا استعمال کیا هے وه سن کے بھت  دکھ هوا حافظ صاحب عمران خان په قرآنی آیات سناتے رهے اور اسے سیتا وایٹ کے بچے کا باپ یا عمران کو زانی ثابت کر رهے تھے اور مضر تھے که یه یھودی ایجنٹ هے.تو مفتی عبدالقوی پی ٹی آیی ملا ونگ کے صدر کیوں پیچھے رهتے وه مولی کاءنات حضرت علی کے اقوال و قرآنی آیات سناتے رهے اور فضل الرحمن کو احسان فراموش اور امریکی ثابت کرتے رهے لیکن اس پروگرام میں قرآن کا جس انداز سے مفتی عبدالقوی و حافظ احمد الله نے استعمال کیا هے وه شرمناک هے . ان دونوں ملا مافیا کے ایجنٹس کو الله کے حضور گڑ گڑا کر معافی مانگنی چاهیے…ایک اهم بات اس واقعے کی یه تھی که ایک دوسرے کو یهود کا ایجنٹ اور دوسرا امریکی ایجنٹ ثابت کر رها تھا اب ان کو کیا کهیں که بھایی امریکی اور یهودی مفادات تو همیشه ایک هی هوتے هیں تو کھیں آپ لوگ بھی؟……. آخرت کی نشانیوں میں ایک نشانی یه که خوارجیوں کی ذبان په قرآنی آیات هوں گی اور وه کفار کی آیات کو مومنین په کسیں گے.لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نه اترے گا.آج کیا کسی کے حلق کے نیچے قرآن ھے ؟ آج پهر قوم کو یه ملا مافیا گمراھ کر رهی هے که خود کش بمبار یه دھماکے یه سب وه لوگ کر رهے هیں جو ڈرون سے متاثر هو رهے هیں.جھوٹ نرا جھوٹ.جتنے خودکش آج تک اسٹدی کیے وه غربت جھالت کے مارے ملے یا نفسیاتی ملے مجھے کویی خودکش بمبار ڈرون کا متاثر نھیں ملا.کل جو بمبار مرا اس کا تعلق چنیوٹ سے تھا نام ذکا الله اور اس کا کویی بھی شخص کسی ڈرون کا متاثر نه هوا .

“قوم کیا هے قوموں کی امامت کیا هے اس کا کیا سمجھیں گے دو رکعت کے امام”.

چلتے چلتے ذکر هوجایے ایک دل خوش کردینے والے منظر کا که جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں نماز عید ادا هویی اور یقین کریں شیعه سنی دیو بندی بریلوی اھلحدیث سب نے ایک ساتھ نماز کی باجماعت اداییگی کی.دل جھوم اٹھا که چلو کویی تو هے جو امت کو ایک صف میں بلا تفریق مسلک کھڑا کرا گیا. جو کام علماء کا تھا وه ایک لبرل سیاسی جماعت کے هاتھوں هوا لیکن اب اس عمل کو فقھاء وقت اور علماء عصر رایج کریں یهی واحد حل هے.

بتاریخ11اگست2013 @junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s