رات کی ڈاءری سویرے سویرے.

مملکت خداداد میں آج سڑسٹھواں جشن یوم آزادی روایتی جذبہ حب الوطنی اور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں آج جشن آزادی کا آغاز اکتیس توپوں کی سلامی سے کیا جائے گا جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہو گا۔ نماز فجر کے بعد مساجد میں قومی یکجہتی ، مسلم امہ کے اتحاد، ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ کراچی میں بابائے قوم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہو گا۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار گلی محلوں میں ملی نغموں کی گونج، قوم آزادی کا۔ اہم سرکاری اور نجی عمارات کو قومی پرچم والی جھنڈیوں، جھنڈوں اور برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے۔ دوسری طرف پاکستانی پرچم ، رنگ برنگی جھنڈیاں، ماسک ، بیجز اور اسٹیکرز دھڑا دھڑ فروخت ہو رہے ہیں۔ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار شہری جشن آزادی کو شایان شان منانے کے لئے تیاریوں میں مصروف ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر پرچم کشائی کی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس موقع پر سیاسی جماعتوں، این جی اوز سمیت مختلف تنظیموں کی طرف سے تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا گیا هے.

   IMG-20130814-WA0005          IMG-20130814-WA0009  IMG-20130814-WA0039                          IMG-20130814-WA0041 IMG-20130814-WA0046      IMG-20130814-WA0031

ھم نے بھی دو پروگراموں میں شرکت کی ایک این جی او SRSO کے پروگرام میں شرکت کی اور پهر MQMکے مرکز 90 پهنچے.پارکنگ بھت دور تھی اور بھت پیدل چلے لیکن کیا کهنے 90 کی گلیوں کے که رات 11بجے بھی 14 اگست کی خوشی میں جگمگا رهی تھیں اور خوب چراغاں دیکھا. متحده قومی موؤمنٹ کی مرکزی  قیادت ، ایم این ایز ، ایم پی ایز ملی نغمے گنگناتے اور جھومتے نظر آیے 12 بجے مشھور ٹی وی کمپیر عمر شریف نے ترانه پڑھا اور دیوانه وار پڑھا اراکین رابطه بچے بڑے بھوڑے خوب جذباتی نظر آیے اور پهر ایک دیکھنے لایق آتش بازی کا مظاهره هوا.

اس شھر کراچی سے پشاور تک ایک اور ناچ بھی ھوا.جو که کریکر دھماکوں کا ناچ تھا.عایشه منزل آغاخان جماعت خانے په سایٹ میں اور پشاور بازار میں کریکر حملے کیے گیے.ایک نیا دھشت گردوں کا اتحاد وجود میں آرها هے جو که گینگ وار تحریک طالبان اور منشیات مافیا.اور فنڈنگ انڈین هے.پچھلے ایک ماھ میں دو انڈین ایجنٹس گینگ وار کے ملزمان کی نشاندھی په لیاری سے گرفتار هوچکے هیں.

ان تمام باتوں میں ذکر ره گیا ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس کا ڈاکٹرفاروق ستارنے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی کی پریس کانفرنس کاقائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کی جانب سے خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ وہ آل پارٹیز کانفرنس کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ اے پی سی کیلیے ایم کیو ایم کاہوم ورک مکمل ہے اور ایم کیوایم نے پاکستان میںدہشت گردی کے خلاف 8نکات پرمشتمل12صفحات کی دستاویز پالیسی بریف بھی تیار کرلی ہے ۔ فاروق ستارنے مزیدکہاکہ قائدتحریک الطاف حسین کی ترجیحات اورہدایات کی روشنی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،حق پرست اراکین سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی اور مختلف ماہرین کی مشاورت سے ایک قومی انسداد دہشت گردی پالیسی ’’NATIONAL COUNTER TERRORISM POLICY (NCTP)کی مختصردستاویزپالیسی بریف تیارکی ہے جسے ہم عوامی رونمائی کیلیے پیش کررہے ہیں۔ انسداددہشت گردی پالیسی سے متعلق اپنی پالیسی بریف صدرپاکستان،وزیراعظم پاکستان مسلح افواج کے سربراہان ،تمام  پارلیمنٹرینز،ملک کےممتازدانشورحضرات،اورسول سوسائٹی کے رہنمائوں کوبھیج رہے ھیں.که یه هی بھترین حل هے

چلتے چلتے دنیا نیوز په مجیب الرحمن شامی یه کهتے هویے ملےکه پنجاب میں بالخصوص لاهور اور اسلام آباد کے اطراف آیی ڈی پیز کی آبادیاں هٹایی جاییں یه دهشت گردوں کی آماجگاھ هیں. بات تو سچ ھے لیکن جب یه بات متحده نے کی کراچی کے حوالے سے تو مجھے یاد هے آپ کے تمام بھایی بند چیخ اٹھے  تھے که کراچی په سب کا حق هے کراچی سب کا هے کراچی ھمارا هے لیکن اب آپ کا لاهور کے لیے یه بیان؟؟؟؟؟؟؟؟ اب مان لیں که ساڈا مرشد خبر دیتا هے اب هم مانیں نه مانیں هماری مرضی.

جے رضا زیدی بتاریخ:14اگست 13 @junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s