ءرات کی ڈاءری سویرے سویرے

ءرات کی ڈاءری سویرے سویرے.
______________________________

15اگست جنگی جنون میں مبتلاملک و
قوم کا یوم آزادی ان کو بھی ان کا جشن
آزادی مبارک هو.اور اس سال ھم جتنی بھارتی نوٹنکیاں دیکھ رهے هیں اس کی بنیادی وجه یه هے که یه ان کے پاس الیکشن کا سال هے.اور بی جے پی کانگریس په اپنا پریشر بلٹ کر رهی هے.

ادھر پنجاب سے مستند اطلاعات هیں که تحریک طالبان پنجاب نے مسلم لیگ ن کی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے قیدیوں پر سزائے موت کے فیصلے کا اطلاق کیا تو اسے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
یہ گزشتہ پانچ سال میں پاکستان میں پہلا موقع ہو گا کہ کسی قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
پنجابی طالبان کی جانب جنوبی پنجاب اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا ہے.
اس پمفلٹ میں وفاقی حکومت کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر اس نے تحریک طالبان پاکستان کے کسی ملزم کو تختہ دار پر لٹکایا تو اسے اس کی قیمت ادا کرنی ہو گی۔
پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ ” اگر مسلم لیگ ن نے قیدیوں پر سزائے موت کے فیصلے کا اطلاق کیا تو اسے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اعلان جنگ تصور کیا جائے گا جس کی قیمت بحرحال مسلم لیگ (ن) کو چکانا ہو گی۔

جس طرح کی PREDICTION کی گیی تھی که جو پالیسی طالبان نے مشرف کے لیے رکھی وهی زرداری کے لیے اور وهی نواز شریف کے لیے.یهی وجه هے که جو پالیسی مشرف کی تھی وهی پالیسی زرداری اور اب وهی پالیسی نواز شریف کی هے.لیکن کچھ ناعا قبت اندیش سیاست دان آج تک بیک کر رهے هیں. سب سے زیاده حالت جنگ کے پی کے میں هے وهاں کویی خط نھیں دیا گیا.بلکه کھل کے کھیں که خٹک حکومت نے جو تحفه ڈی آیی خان جیل بریک کی صورت میں دیا هے اس کے نتیجے میں کم از کم طالبان کی blue eye تو بن گیے.لیکن سانپ کی فطرت هوتی ھے ڈسنا تم دودھ پلاؤ یا دهی کلاؤ.

ایک اهم مخبری ھمارے پچھلے بلاگز میں ملتی رهی هے که سندھ ملاکھڑا لگے گا ساییں ھو جمالو بھی اور دمادمست و مست هوگا.22ارکان سندھ اسمبلی ایک سابق وفاقی وزیر کے صاحب زادے کی سربراھی میں ایک فارورڈ بلاک تشکیل دے چکے هیں.پریشر گیمز سندھ اسمبلی میں واضح نظر آرهے هیں.اس نظر کو خبر بننے میں اب زیاده وقت نھیں لگے گا.

متحده قومی موؤمنٹ کی طرف سے 14اگست Image

NATIONAL
COUNTER TERROR POLICY.
کا تحفه اس قوم کو دیا گیا اس ڈاکومنٹ کی تفصیل بھی شیءر کریں گے لیکن ابھی اس کا مفصل مطالعه نھیں هوپایا.ابھی بریفنگ کا لنک آپ کو سینڈ کر رهے هیں.
میری متحده انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے گذارش ھے که اس پالیسی کا اردو ڈاکومنٹری بریف یونٹوں میں سیکٹروں میں بھجوایی جاییں اور اسے عوامی مطالبه بنایا جایے.اور اس کا اردو ترجمعه بھی شایع کیا جایے تاکه میرے جیسے لوگ پیلے اسکول والے بھی مستفید هو سکیں.

http://www.mqm.org/englishnews/3428

بتاریخ 15اگست13
@Junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s