اسلام کے خوارج.

Image

اسلام کے خوارج.         

اسلام ایک مکمل دین هے جو همیں دنیاوی سیاست و معاشرت سے لیکر آخرت تک کی منازل اور انکی کامیابی کے طریقے بتاتا هے.الله نے رسول کریم علیه السلام کو کل جھان کے لیے رھبر متعین کیا اور آپ علیه السلام نے دنیا اور آخرت کے میدانوں میں کامیابی کے تمام راستے حکم خداوندی سے اپنی حیات طیبه میں ظاھر فرمادیے.

واقعه منقول هے که رسول آخرزماں صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که ایک گروه خوارجیوں کا تا قیامت پیدا هوتا رهے گا ان سے جنگ کرنا جنگ کا حکم هے ان سے صلح نه کرنا ورنه انجام تباهی هے.صحابه نے عرض کی که خوارجیوں کی نشانیاں بتاییں تو فرمایا که یه مشرکین کو چھوڑدیں گے اور مومنین سے جنگ کریں گے ملت کی عورتوں اور بچوں کو قتل کریں گے اور قرآن کی وه آیات جو کفار کیلیے نازل هویی هیں ان کا اطلاق مسلمانوں په کریں گے.ان سے جنگ کرنا یه جھاں ملیں ان کا قتل کرنا یه جھنم کے کتے هیں ان سے صلح نه کرنا.

اس واقعے کی تصدیق تین جگه سے هویی ایک بریلوی ایک شیعه اور ایک دیوبندی عالم دین اس واقعے کی من و عن تصدیق کی.بیت المکرم مسجد سے ملحقه لایبریری میں موجود صحیح بخاری کی جلد  اس بات کا ثبوت هے.دوسری اور تیسری تصدیق ٹیلی فون په اعجاز علی نقوی اور تیسری تصدیق فیضان عطار کے مھتمم قاری ظفر نے کی.
اس طرح یه واقعه اول درجه میں ثابت هوا اور هم نے share کرنے کی جسارت پایی.

Image

خوارجیوں کی جتنی نشانیاں همیں ملتی هیں وه آج ٹی ٹی پی TTP کا خاصه هیں.ساری باتیں ٹی ٹی پی په پوری اترتی هیں. یه ملت اسلامیه سے جنگ کرهے هیں یه عورتوں اور بچوں کو مار رهے هیں اور قرآن کی آیات کا غلط اطلاق کرکے امت کو گمراھ بھی کررهے هیں یعنی یه جھنم کے کتے ثابت هویے.اور ان سے جنگ کا حکم هے ان سے مذاکرات نھیں کرنے چاهیے ورنه تباھی مقدر هے.بات سمجھنے کی هے که 
“ان سے پهرے جھاں پھرا 
آیی کمی وقار. میں…”

اب جو لوگ حکیم الله کی موت کا ماتم کر رهے هیں جو لوگ مذاکرات کے نه هونے په صدمے سے نڈھال هیں وه جواب دیں که کیا یه خوارجی نھیں اور کیا خوارجیوں سے حکم جنگ نھیں. اور جو کام آپ نه کرپارپے تھے وه کام ایک جاسوس طیارے نے کردیا.لیکن ان کا انجام یهی هونا تھا.اور آخر کیوں نه هوتا یه جھنمی کتا هزاروں فوجیوں اور ھزاروں سیویلینز کا قاتل تھا. نه جانے کیوں آج کے لکهنے والے اس واقعے کو ایک عظیم کامیابی کیوں قرار نھیں دے رهے.تھینک یو ڈرون ویل ڈن ڈرون.

بقلم.جے رضا زیدی
Junaid890

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

1 thought on “اسلام کے خوارج.”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s