حقوق یا تقسیم؟

1971 میں پاکستان کی اندوہناک تقسیم کے بعد جرنل یحیی خان نے اقتدار مجبورا۫ شاطر اور شیطان ذوالفقار علی بھٹی کے حوالے کردیا اور پھر طوائف زادہ ذوالفقار علی بھٹی پاکستان کا سول مارشل لاء ایڈ مینسٹر بن بیٹھا۔ ذوالفقار علی بھٹی نے صوبہ سندھ پر اپنا سیاسی قبضہ جمانے اور سندھی بولنے والے سندھیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیۓ سندھ کی شہری اور دیہی آبادی میں منافقت کے بیج بونا شروع کردیۓ اور سندھ کے قدیم باسیوں کو معاشی، سماجی اور تعلیمی انصاف مہیا کرنے کے نام پر منافقانہ طرزِ عمل اختیار کرتے ہوۓ کوٹہ سسٹم کے نام پر اس گھناؤنے کھیل کی شروعات کی، جس سے سرزمین سندھ جو صوفیوں کی سرزمین نظریات اور محبتوں کا آئینہ دار کہلاتی تھی یکایک منافقین کی سرزمین کا روپ دھارنے لگی، اور مہاجرین کے تعلیمی، سماجی، معاشی اور سیاسی استحصال کا وہ دور شروع ہوا جو آج تک جاری و ساری ہے۔

via حقوق یا تقسیم؟.

Advertisements

Author: Junaid Raza Zaidi

The Only Sologon is Pakistan First

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s